
مختلف مواقع کی تصویری جھلکیاں

زیر تعمیر مدنی منزل

صدر دروازہ

مرکز والی مسجد

دستاربندی میں سامعین کی تصویری جھلکیاں

فارغین حفاظ 2023 کی تصویری جھلکیاں



دستاربندی میں سامعین کی تصویری جھلکیاں


فارغین حفاظ 2023 کی تصویری جھلکیاں

تحریری امتحان کی تصویری جھلکیاں


دعائیہ تقریب میں طلبہ کی تصویری جھلکیاں
تعارف
تحفظ علوم نبوت اوردینی وعصری عمدہ تعلیم وتربیت کا بے مثال ادارہ
مدرسہ کنزالعلوم رحمانیہ گریا
لیلوکھر، پوسٹ پہونسی، وایا کواڑی،ضلع ارریہ بہار
مخلصانہ اپیل
برادران اسلام !
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مدرسہ کنزالعلوم رحمانیہ گریا ضلع ارریہ ہند ونیپال کی سرحد پر دینی وعصری علوم کا ایک ایسا مرکزی ادارہ ہے جو عمدہ تعلیم وتربیت کے لئے مشہور ومعروف ہے۔
الحمد للہ! ادارہ نے تعلیمی وتعمیری شعبوں میں جو ترقی کی ہے، وہ کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔
خصوصاً مدرسہ ہذا کے زیر اہتمام فروری 2023ء کو منعقدہ عظیم الشان اجلاس دستاربندی وتحفظ مدارس کے موقع سے چالیس (40) خوش نصیب حفاظ کرام کی دستاربندی ہوئی جس نے مدرسہ کنزالعلوم رحمانیہ گریا کی کامیابیوں پر چار چاند لگا دیا ہے۔
لہذا اہل خیر حضرات سے خصوصی اپیل ہے کہ اپنی زکوۃ ، صدقات وعطیات کے ذریعہ مدرسہ ہذا کا تعاون فرمائیں، خاص طور سے تعمیری کاموں میں اپنے لئے اور اپنے مرحومین کے لئے حصہ لے کر صدقہ جاریہ کا مستحق بنیں۔
اللہ تعالی آپ سب کے تعاون کو قبول فرمائے۔ آمین
فہرست اساتذہ کرام







