امتحان  سے طلبہ اور طالبات کی خوبیاں نکھر کر سامنے آتی ہیں : مفتی عبدالوارث القاسمی

امتحان  سے طلبہ اور طالبات کی خامیاں اور کمزوریاں سامنے آتی ہیں : مفتی عبدالوارث القاسمی

مدرسہ کنز العلوم رحمانیہ گریا کا ششماہی امتحان بحسن خوبی اختتام پذیر امتحان  سے طلبہ اور طالبات کی خوبیاں نکھر کر سامنے آتی ہیں : مفتی عبدالوارث القاسمی ہندونیپال کی سرحدپر واقع دینی تعلیمی وتربیتی ادارہ” مدرسہ کنزالعلوم رحمانیہ گریا ضلع ارریہ بہار میں تعلیمی سیشن2024-25 ء  کاششماہی امتحان گذشتہ دنوں  بد عنوانی سے پاک اور صاف شفاف ماحول میں اختتام پذیر ہوگیا۔  مدرسہ کنزالعلوم رحمانیہ گریا کے ناظم مفتی عبدالوارث القاسمی صاحب نے تحریری بیان میں بتایا کہ مدرسہ ہذا کے زیر اہتمام سال میں دوبڑے امتحانات کرائے جاتے ہیں، ایک ششماہی دوسرا سالانہ، علاوہ ازیں ماہانہ ٹیسٹ بھی لیاجاتا ہے۔ آپ نے مزید بتایا کہ شوال سے لے کر اب تک طلبہ و طالبات نے جو کچھ پڑھا ہے، اس کا پرسکون اور بد عنوانی سے پاک ماحول میں امتحان لیا جاتا ہے، تاکہ کمیوں اور کمزوریوں کو دیکھ کر اس کی اصلاح کی کوشش کی جا سکے Read More …